Wednesday , August 23 2017
Home / عرب دنیا / ایرانی عدالت میں مذہبی رہنما کی سزائے موت کالعدم کردی

ایرانی عدالت میں مذہبی رہنما کی سزائے موت کالعدم کردی

تہران ۔21ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام )ایران کی سپریم کورٹ نے آج مذہبی رہنما محمد علی طاہری کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی اور مقدمہ کو واپس عدالت کے حوالے کردیا تاکہ سزاء کے فیصلہ میں ترمیم کرکے سزاء کم کی جائے۔ محمود علی زادے طباطبائی نے کہا کہ عدالت نیا فیصلہ سنائے گی۔ بعدازاں مذہبی تحریک اور اس کی تبلیغ کیلئے متبادل تلاش کیا جائے گا کہ یہ تبلیغ کیا پیغام دیتی ہے۔ اگست میں اقوام متحدہ کے سفیر برائے انسانی حقوق زید رفاد الحسین نے طاہری کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT