Tuesday , May 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / ایرانی فٹبالر کو ویزا دینے سے امریکہ کا انکار

ایرانی فٹبالر کو ویزا دینے سے امریکہ کا انکار

لندن ۔6اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں قائم امریکی سفارت خانے نے ایرانی فٹبالر رضا قوجانی نژاد کو امریکہ کا ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا کے مطابق امریکی سفارت خانے کی طرف سے یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی فرمان پر عمل درآمد کا نتیجہ ہے جس میں انہوں نے ایران سمیت سات مسلمان ممالک کے باشندوں کے امریکہ داخلے پر پابندی عائدکی تھی۔

ہند۔پاک مقابلے کی زائد ٹکٹوں کی فروخت
دبئی ۔6اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کیلئے اضافی 34 ہزار ٹکٹوں کی فروخت  شروع ہو گی جن میں روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان کے میچ کی ٹکٹیں بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT