Tuesday , August 22 2017
Home / عرب دنیا / ایرانی پالیسیوں میں تبدیلیوں پر سعودی تبدیلی ممکن

ایرانی پالیسیوں میں تبدیلیوں پر سعودی تبدیلی ممکن

ریاض ۔ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب اور دیگر کلیدی مملکتیں باہمی تعلقات کا ایک نیا باب شروع کرنے کیلئے تیار ہیں بشرطیکہ ایران بھی ان کا احترام کرے اور ان کا امور میں دخل اندازی سے گریز کرے۔ وزیرخارجہ سعودی عرب عادل الجبیر نے آج کہا کہ اگر ایران اپنے طور طریقے اور اپنی پالیسیاں تبدیل کردے تو عرب ممالک کو بھی اچھے پڑوسی کی حیثیت سے اپنے باہمی تعلقات مستحکم کرنے میں کوئی رکاوٹ درپیش نہیں ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT