Wednesday , August 16 2017
Home / دنیا / ایران سے بات چیت پیش رفت کا واحد راستہ:حزب اللہ

ایران سے بات چیت پیش رفت کا واحد راستہ:حزب اللہ

بیروت ۔ /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) لبنان کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کی بات چیت پیشرفت کا واحد راستہ ہے ۔ انہوں نے صدر امریکہ ٹرمپ کے شاندار استقبال پر سعودی عرب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صدر امریکہ صرف رقم میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔ وہ عرب اور مسلم دشمن ہیں ۔ اسلحہ کا معاہدہ سعودی عرب کی کمزوری کا اظہار ہے۔

TOPPOPULARRECENT