Friday , August 18 2017
Home / دنیا / ایران میںدو نیوکلیئر ری ایکٹرس کی روس کی جانب سے تعمیر کا اعلان

ایران میںدو نیوکلیئر ری ایکٹرس کی روس کی جانب سے تعمیر کا اعلان

تہران ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) روس جلد ہی ایران میں دو نیوکلیئر ری ایکٹرس کی تعمیر کا کام شروع کردے گا۔ ایرانی محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجما نے آج کہا کہ روس کی جانب سے نیوکلیئر ری ایکٹر کی تعمیر کا کام آئندہ ہفتہ شروع ہوجائے گا۔
مالی میں ایمرجنسی نافذ
باماکو ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مالی نے ملک گیر سطح پر 10 دن کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی تاکہ کسی بھی قسم کے دہشت گردی کے خطرہ سے نمٹا جاسکے۔ گذشتہ ماہ دارالحکومت باماکو میں جہادیوں نے ایک مہلک حملہ کیا تھا۔ سرکاری بیان کل راتوں رات جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہیکہ ایمرجنسی کا نفاذ صیانتی صورتحال کی بنیاد پر کیا گیا ہے جو مالی اور دیگر علاقوں میں پائی جاتی ہے۔ کابینہ کا کل رات دیر گئے اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں ملک کی صیانتی صورتحال کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT