Saturday , September 23 2017
Home / عرب دنیا / ایران کا شام کو لڑاکا طیاروں کی روانگی پر غور

ایران کا شام کو لڑاکا طیاروں کی روانگی پر غور

دمشق ۔ 15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایران اپنے کلیدی حلیف شام میں حکومت کی درخواست پر جنگی طیارے روانہ کرسکتا ہے۔ ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے شام کے دورہ کے بعد کہا کہ اگر حکومت شام حالیہ دنوں میں ہزاروں ایرانی جنگجو مبینہ طور پر شام کے ساحلی صوبہ لتاکیہ کے ایرپورٹ پر پہنچ چکے ہیں۔ وہ سینئر ایرانی فوجی مشیروں سے ملاقات کریں گے۔ علاوہ ازیں ایران کے حامی حزب اللہ کی قیادت سے بھی ملاقات کی جائے گی تاکہ حکومت شام کی مدد میں اضافہ کیا جاسکے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT