Monday , October 23 2017
Home / عرب دنیا / ایران کے اسپیکر کا دورہ عراق

ایران کے اسپیکر کا دورہ عراق

بغداد۔8اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم جبوری نے کہا کہ وہ عراق کے کُرد علاقہ کا دورہ کریں گے اور ان کے قائد مسعود برزانی سے ملاقات کریں گے ۔ ان کا یہ اقدام کرد علاقہ میں استصواب عامہ کے پیش نظر اہمیت رکھتا ہے ‘ کیونکہ کردوں نے خود مختاری کے مطالبہ پر استصواب عامہ منعقد کروایا تھا ۔ کردوں کا عراق کے شہر اربیل پرقبضہ ہے ۔ عراق‘ ترکی اور ایران کی حکومتیں کرد علاقہ کو اپنے اپنے ملک کیلئے خطرہ سمجھتی ہیں ۔ ایران چاروں طرف سے کردوں کے زمینی علاقہ سے گھرا ہوا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT