Friday , October 20 2017
Home / جرائم و حادثات / ایرپورٹ روڈ پر حادثہ ضعیف شخص ہلاک

ایرپورٹ روڈ پر حادثہ ضعیف شخص ہلاک

شمس آباد /14 اپریل ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ روڈ پر کل رات نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب ایک نامعلوم ضعیف شخص جس کی عمر 70 تا 80 سال کل رات ایرپورٹ روڈ پر جارہا تھا کہ ایک نامعلوم گاڑی نے ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں وہ برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس سب انسپکٹر وی سرینواس نے مقدمہ درج کرکے نعش کو دواخانہ منتقل کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT