Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ایر ہوسٹس کی ٹریننگ اور ایر انڈیا میں ملازمتیں دفتر سیاست میں پروگرام

ایر ہوسٹس کی ٹریننگ اور ایر انڈیا میں ملازمتیں دفتر سیاست میں پروگرام

حیدرآباد ۔ 2 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : ایر انڈیا میں ایر ہوسٹس کے لیے تقررات ہورہے ہیں اس کے لیے انٹر میڈیٹ کسی بھی گروپ سے کامیاب لڑکیاں اہل ہیں کچھ پوسٹ لڑکوں کے لیے بھی ہیں اس ضمن میں ایر ہوسٹس کی ٹریننگ اور ملازمتوں کے مواقع پر ایک معلوماتی پروگرام ہفتہ 5 نومبر کو صبح 11 تا ایک بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ اس میں ایویشن سکٹر کے ماہر مسٹر عبدالجبار اور ان کی ٹیم رہنمائی کرے گی ۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست نگرانی کریں گے ۔ ایم اے حمید کنوینر نے انٹر / ڈگری لڑکیوں سے وقت پر شرکت کی خواہش کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT