Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / ایس ایس سی امتحانات کا 21مارچ سے آغاز

ایس ایس سی امتحانات کا 21مارچ سے آغاز

حیدرآباد۔/9مارچ، ( سیاست نیوز)ریاست تلنگانہ میں ایس ایس سی امتحانات کا 21 مارچ تا 9اپریل انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔ امتحانی مراکز پر خصوصی انتظامات کئے جارہے ہیں۔ یہ امتحان صبح 9:30بجے شروع ہوکر دوپہر 12بجے ختم ہوگا۔ ریاست کے تمام امتحانی مراکز پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT