Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / ایس ایس سی اور انٹر کے بعد کیا کریں پر لکچر

ایس ایس سی اور انٹر کے بعد کیا کریں پر لکچر

حیدرآباد 8 مئی (راست) تلنگانہ ہیومن پروٹیکشن ڈیولپمنٹ فورم کے زیراہتمام اُردو گھر میں 22 مئی کو 3 بجے دن ایک خصوصی لکچر ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ کے بعد کیا کریں؟ ماہر کونسلنگ کے ذریعہ رکھا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 9700604645 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT