Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ایس ایس سی میں نمایاں کامیابی

ایس ایس سی میں نمایاں کامیابی

بھینسہ /12 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینشہ شہر کے مشہور و معروف شخص راشد بنت محمد مجاہد الدین راشد مالک رانیہ جیولرس کی دختر نے ایس ایس سی امتحان میں 9.7 نشانات حاصل کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی ۔ طالبہ صفورہ رانیہ جن کا ہال ٹکٹ نمبر 163515522 ہے ۔ انہوں نے بھینسہ شہر میں ایس ایس سی میں نمایاں مظاہرہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT