Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ایس ایس سی کامیاب امیدواروں کیلئے کیرئیر کونسلنگ

ایس ایس سی کامیاب امیدواروں کیلئے کیرئیر کونسلنگ

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ایس ایس سی کا نتیجہ تلنگانہ میں 86 فیصد اور آندھرا پردیش میں 94 فیصد رہا ۔ کامیاب امیدواروں کی شخصی کونسلنگ اور ایس ایس سی کے بعد کیا کریں پر ادارہ سیاست کے زیر اہتمام کیرئیر کونسلنگ شام 5 بجے تا 7 بجے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھی گئی ہے ۔ سرپرست اپنے بچوں کے ساتھ ان اوقات میں ایم اے حمید سے گائیڈنس حاصل کرسکتے ہیں ۔ کورس ، کالجس کے انتخاب سے قبل مشورے سے بڑی مدد ملے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT