Wednesday , May 24 2017
Home / شہر کی خبریں / ایس بی آئی اور فیوچر گروپ کا مشترکہ کریڈٹ کارڈ

ایس بی آئی اور فیوچر گروپ کا مشترکہ کریڈٹ کارڈ

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : اسٹیٹ بینک آف انڈیا ( ایس بی آئی) اور فیوچر گروپ کے فیشن اینڈ لائف اسٹائل ڈپارٹمنٹل اسٹور ’ سنٹرل ‘ کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری کیا گیا کریڈٹ کارڈ پریمیم لائف اسٹائل اینڈ فیشن کنزیومرس کو فوائد کی پیشکش کرتا ہے ۔ ہندوستان کے بڑے بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور ملک کے ایک ٹاپ ریٹیلر فیوچر گروپ نے ایک کو۔ برانڈیڈ کریڈٹ کارڈ کا آغاز کیا ہے ۔ فیوچر گروپ کے سی ای او کشور بیانی نے کہا کہ نوٹ بندی کے بعد سے سنٹرل میں کارڈ معاملتیں 61 فیصد سے 85 فیصد تک پہنچ گئے ہیں اور اس میں مزید اضافہ کا امکان ہے ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT