Sunday , October 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ایس سی سبسیڈی لون میں انصاف کرنے کا مطالبہ

ایس سی سبسیڈی لون میں انصاف کرنے کا مطالبہ

سرپور ٹاون ۔ 24 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایم آر پی ایس سکریٹری چندرا گیری سدرشن نے مقامی اخباری نمائندوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ سے ہی ایس سی طبقہ کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی کی جاتی آرہی ہیں اور اس مرتبہ بھی ایس سی کارپوریشن سبسیڈی لون میں غریب اور مستحق لوگوں کو لون کی اجرائی کرنے کے بجائے دولت مند اور امیر لوگوں کو ایس سی کارپوریشن لون کی اجرائی ہورہی ہیں ۔ اس لئے ضلع کے اعلی عہدیداروں سے ایم آر پی ایس قائدین کا مطالبہ ہے کہ تفصیلی طور پر انکوری کرتے ہوئے مستحق ایس سی طبقہ کے لوگوں کے بے روزگار نوجواونں کو سبسیڈی لون کی منظوری کرنے کا مطالبہ کیا گیا ورنہ ایم آر پی ایس کی جانبس ے احتجاجی دھرنا دینے کا متعلقہ عہدیداروں کو انتباہ دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT