Tuesday , August 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / ایس یو سی سی کی عمدہ کامیابی

ایس یو سی سی کی عمدہ کامیابی

حیدرآباد ، 14 ڈسمبر (راست) اظہر اور اجو (علی) کی ہاف سنچریوں اور ابّو کی 5 وکٹوں والی کارکردگی کے بل بوتے پر ایس یو سی سی نے تروملا سی سی کو 95 رنز سے واضح شکست دی۔ ایچ سی اے کے A-5 ڈیویژن میچ میں جو گزشتہ روز ڈانیل گراؤنڈ پر کھیلا گیا، ایس یو سی سی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40 اوورز میں 290 اسکور کئے۔ اظہر نے 76 اور اجو نے 50 رنز بنائے۔ جوابی اننگز میں تروملا ٹیم 195 پر آؤٹ ہوگئی۔ ابو نے 5/32 کی بولنگ کی۔

TOPPOPULARRECENT