Tuesday , September 19 2017
Home / تفریح / ایشوریہ اور رنبیر کے ’’اے دل ہے مشکل میں‘‘ انٹمیٹ سین سے بچن خاندان پریشان

ایشوریہ اور رنبیر کے ’’اے دل ہے مشکل میں‘‘ انٹمیٹ سین سے بچن خاندان پریشان

اے دل ہے مشکل میں ایشوریہ رائے بچن اور رنبیر کپور کے انٹمیٹ پیشونیٹ رومانس کو مداح بھلے ہی پسند کررہے ہوں لیکن سنسر بورڈ کو دونوں کی یہ نزدیکیاں راس نہیں آئیں۔ ذرائع کے مطابق بورڈ نے کم سے کم تین ایسے انٹمیٹ سین کٹوائے ہیں جن میں ایش اور رنبیر کے درمیان پیشونیٹ رومانس دکھایا گیا ہے۔ ان میں سے ایک ٹریلر میں بھی دکھ چکا ہے بتاتے چلیں کہ ایش اور رنبیر پر فلمائے گئے بالغوں کے سین کو لے کر بچن فیملی بھی ناراض تھی۔ انہوں نے کرن جوہر کو فون کرکے ایسے سین کو نکال دینے کے لئے کہا تھا اے دل ہے مشکل دیوالی پر ریلیز کی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT