Sunday , July 23 2017
Home / ہندوستان / ایشوریہ کے والد کا کینسر سے انتقال

ایشوریہ کے والد کا کینسر سے انتقال

ممبئی، 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) ) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کے والد اور فوج کے سابق بایولوجسٹ کرشناراج رائے کا یہاں لیلاوتی اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ کینسر میں مبتلا تھے اور یہ دوبارہ ہونے پر دو ہفتے پہلے انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ انہوں نے کل اسپتال میں آخری سانسیں لیں۔ ان کے لواحقین میں اہلیہ ورندا کے علاوہ ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں۔کرشناراج رائے خود بالی ووڈ سے دور رہے لیکن بیٹی ایشوریہ نہ صرف بالی ووڈ کی سنجیدہ اداکار ہیں اورمشہوربچن خاندان کی بہوہیں۔

Leave a Reply

Top Stories

TOPPOPULARRECENT