Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / ایفل ٹاور تین دن بعد کھولدیا گیا

ایفل ٹاور تین دن بعد کھولدیا گیا

پیرس 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایفل ٹاور کو آج پیرس حملوں کے تین دن بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔ ٹاور کے ایک ذمہ دار نے کہا کہ شام کے بعد اس ایفل ٹاور کو فرانس کے قومی نیلے رنگ کی روشنیوں سے منور کیا جائیگا ۔ اس کے ساتھ سرخ اور سفید رنگوں کا امتزاج بھی ہوگا ۔ عموما یومیہ 15 تا 20 ہزار سیاح ایفل ٹاور کا دورہ کرتے ہیں۔ اس ٹاور کو جمعہ کو ہوئے دہشت گردانہ حملو ںکے بعد تا حکم ثانی بند کردیا گیا تھا تاہم آج حملوں کے تین دن بعد اسے دوبارہ کھول دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT