Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / ایل بی نگر سے ایک شخص کا اغواء

ایل بی نگر سے ایک شخص کا اغواء

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : ایل بی نگر کے علاقہ سے ایک شخص کا اغواء کرلیا گیا ۔ پولیس نے یہ بات بتائی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 33 سالہ شیخ ایوب جومائتری نگر ایل بی نگر علاقہ کا ساکن ہے اس شخص کو آج صبح چہل قدمی کے دوران اغواء کرلیا گیا ۔ نامعلوم افراد جوا یک کار میں آئے تھے ۔ چہل قدمی میں مصروف ایوب کے قریب پہونچے اور اس کا اغواء کرلیا ۔ شکایت پر مقدمہ دائرہ کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT