Wednesday , August 16 2017
Home / جرائم و حادثات / ایل بی نگر میں خاتون کی خودکشی

ایل بی نگر میں خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /8 مارچ ( سیاست نیوز ) ایل بی نگر کے علاقہ میں ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ نرپما جو ایودھیا نگر علاقہ کے ساکن گجانند راؤ کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون ذہنی تناؤ کا شکار تھی اور جو پی ایچ ڈی کی طالبہ تھی ۔ جس نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ایل بی نگر مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT