Saturday , October 21 2017
Home / ہندوستان / ایل پی جی سبسیڈی رقم1.1 لاکھ کروڑ روپئے

ایل پی جی سبسیڈی رقم1.1 لاکھ کروڑ روپئے

نئی دہلی ۔ 25 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 3 مالیاتی سالوں کے دوران گھریلو ایل پیجی پر سبسیڈی کی رقم 1.1 لاکھ کروڑ تک پہنچ گئی ہے ۔ وزیر پٹرولیم دھرمیندر پردھان نے آج لوک سبھا کو مطلع کیا ہے کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران 61.9 فیصد ایل پی جی کا احاطہ (کوریج) کیا گیا جس کے باعث سبسیڈی کی جملہ رقم 1,10,967 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT