Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / ایمبولنس حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ایمبولنس حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /12 اپریل ( سیاست نیوز ) وقارآباد کے علاقہ میں ایمبولنس کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ ہنومپا جو پیشہ سے کسان تھا ۔ 10 اپریل کے دن یہ شخص اپنی موٹر سائیکل پر قریبی چوراہے وائی جنکشن سے گذر رہا تھا کہ ایک تیز رفتار ایمبولنس کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا ۔ اس شحص کو شدید زخمی حالت میں ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ کل رات فوت ہوگیا ۔پولیس وقارآباد نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT