Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / ایمسیٹ افشاء کیس : مزید دو گرفتار

ایمسیٹ افشاء کیس : مزید دو گرفتار

حیدرآباد ۔ 20 ۔ اگست : ( این ایس ایس ) : تلنگانہ ایمسیٹ 2016 پرچہ سوالات افشاء کیس کی تحقیقات کے دوران سی آئی ڈی ٹیم نے مزید دو بروکروں 29 سالہ محمد اقبال خاں عرف اقبال ایجوکیشن کنسلٹنٹ ساکن ناٹولی ہریانہ اور 28 سالہ گمڈی وینکٹیش ایجوکیشن کنسلٹنٹ انڈو گلوبل میڈ ایجوکیر ساکن حیدر نگر کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ ضلع رنگاریڈی کو گرفتار کرلیا ۔ وینکٹیش آندھرا پردیش کے ضلع گنٹور کا متوطن ہے ۔

TOPPOPULARRECENT