Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ ( انجینئرنگ ) کی ویب کونسلنگ پر راست نشریہ میں دکن ریڈیو 107.8 پر ایم اے حمید کے سوال جواب

ایمسیٹ ( انجینئرنگ ) کی ویب کونسلنگ پر راست نشریہ میں دکن ریڈیو 107.8 پر ایم اے حمید کے سوال جواب

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ 22 جون 3 بجے دن تا 4 بجے ایمسیٹ ( انجینئرنگ ) کی ویب کونسلنگ سے متعلق سوالات کے جوابات ایم اے حمید دیں گے ۔ امیدوار اپنے رینک ، کورس سے متعلق سوال مس منجو کو 11 بجے تا 3 بجے فون نمبر 040-24740024 پر ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ دوران پروگرم سوال کرسکتے ہیں ۔ محمد منیر پروگرام کوآرڈینٹر ہے ۔ زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر اور فہیم انصاری پروگرام مرتب کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT