Sunday , March 26 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ اور نیٹ انٹرنس کوچنگ رجسٹریشن

ایمسیٹ اور نیٹ انٹرنس کوچنگ رجسٹریشن

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ ایم پی سی ، بی پی سی طلبہ کے لیے تلنگانہ ایمسیٹ 12 مئی کو مقرر ہے ۔ اس کے لیے فارمس کے ادخال کے رجسٹریشن کا آغاز 15 مارچ سے ہورہا ہے ۔ بی پی سی امیدواروں کے لیے ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس میں داخلے کے لیے آل انڈیا سطح کا میڈیکل انٹرنس ’ نیٹ ‘ 7 مئی کو مقرر ہے ۔ ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ایمسیٹ / نیٹ کوچنگ کلاسیس ماہر اور تجربہ کار لکچررس کے زیر نگرانی مہدی پٹنم اور چارمینار مراکز پر 21 مئی سے شروع ہورہی ہے ۔ کوچنگ رجسٹریشن دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر 18 مارچ تک کروالیں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT