Friday , October 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ اور پالی سیٹ کا آج تمثیلی امتحان

ایمسیٹ اور پالی سیٹ کا آج تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 9 اپریل (سیاست نیوز) ایمسیٹ اور انجینئرنگ ؍ میڈیسن اور پالی ٹیکنک انٹرنس ’’پالی سیٹ‘‘ میں شریک ہونے والے طلباء و طالبات کیلئے تمثیلی امتحان ماڈل ٹسٹ اتوار 10 اپریل صبح 9 تا 11 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ امیدوار کو او ایم آر جوابی شیٹ کی مشق بھی کروائی جائے گی۔ وقت پر شریک ہوکر استفادہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT