Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ دوسرے مرحلہ کی انجینئرنگ ویب کونسلنگ اہلیت

ایمسیٹ دوسرے مرحلہ کی انجینئرنگ ویب کونسلنگ اہلیت

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ اسٹیٹ کونسل آف ہائر ایجوکیشن نے ایمسیٹ ( یم پی سی ) امیدواروں کے لیے ایمسیٹ کی فائنل کونسلنگ کے لیے اسنادات کی تصدیق 24 جولائی کو اور کالجس کورسز آپشن کے لیے 24 اور 25 جولائی کو تاریخ مقرر کی ہے ۔ ایسے امیدوار جو کہ داخلہ کے بعد کالج بدلنا چاہتے ہیں جو اسنادات کی تصدیق کروالئیے لیکن ویب آپشن نہیں دئیے یا کالج کو رپورٹ کیے یا پہلے مرحلہ کا الاٹمنٹ منسوخ کروائیں یا دیگر اہل امیدوار اس ویب کونسلنگ میں شریک ہوسکتے ہیں ۔  مزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹ tseamcet.nic.in ملاخطہ کریں۔۔

TOPPOPULARRECENT