Wednesday , October 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ پر کل سیاست ماڈل ٹسٹ

ایمسیٹ پر کل سیاست ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : ایمسیٹ تلنگانہ کا 2 مئی کو تھا ملتوی ہوچکا لیکن امیدوار اس کی تیاری جاری رکھیں ۔ یہ امتحان اب 20 مئی سے قبل ہوجائے گا ۔ اے پی ایمسیٹ 29 اپریل کو ہوچکا اس کے پرچہ کے ساتھ ایک ماڈل ٹسٹ اتوار یکم مئی کو صبح 8-30 بجے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ امیدوار وقت پر شریک ہو کر استفادہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT