Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ کراش کوچنگ کے مراکز کلاسیس کا آغاز

ایمسیٹ کراش کوچنگ کے مراکز کلاسیس کا آغاز

حیدرآباد 22 مارچ : ( سیاست نیوز ) : ایمسیٹ ( انجینئرنگ / میڈیکل ) تلنگانہ میں 2 مئی کو اور آندھرا میں 28 اپریل کو مقرر ہے ۔ انٹر کے یم پی سی و بی پی سی امتحان دئیے امیدواروں کیلئے ایمسیٹ کراش کورس کوچنگ ادارہ سیاست کے تحت تین مراکز پر دی جارہی ہے ۔ مہدی پٹنم ، آصف نگر رائل ریجنسی گارڈن میں چارمینار نزد سٹ ون موتی گلی سری چندرا جونیر کالج ، اور 26 مارچ سے ٹولی چوکی چوراہا پر نوسی جونیر کالج میں شروع ہورہی ہے ۔ امیدوار دفتر محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر 11 بجے تا 7 بجے شام رجسٹریشن کرواسکتے ہیں ۔کوچنگ کے اوقات 8 تا 11 بجے مراکز سے رجوع ہوسکتے ہیں ۔ ٹسٹ میٹریل بھی دیا جارہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT