Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ کوچنگ کلاسیس کیلئے رجسٹریشن

ایمسیٹ کوچنگ کلاسیس کیلئے رجسٹریشن

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ایمسیٹ ( انجینئرنگ / میڈیسن ) تلنگانہ اسٹیٹ 2 مئی کو مقرر ہے ۔ اس کے لیے انٹر میڈیٹ ایم پی سی امیدوار انجینئرنگ کے لیے اور بی پی سی امیدوار میڈیکل اسٹریم کے لیے اہل ہیں اور انٹر میڈیٹ کے اختیاری مضامین کے 600 نشانات سے 25 نشانات ایمسیٹ میں حاصل کئے جاکر رینک دیا جاتا ہے ۔ انٹر میڈیٹ لکھنے والے امیدواروں کے لیے ایمسیٹ کی کوچنگ کلاس دو مقامات پر رکھی جارہی ہے ۔ رجسٹریشن دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر کرواسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT