Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ کے ماڈل ٹسٹ سیریز

ایمسیٹ کے ماڈل ٹسٹ سیریز

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ایمسیٹ میں شریک ہونے والے امیدواروں کے لیے ہر اتوار کو تمثیلی امتحانات رکھے جارہے ہیں ۔ انجینئرنگ اور میڈیکل کے لیے الگ الگ پرچہ رہے گا اور نئے قواعد کے مطابق او ایم آر جوابی شیٹ معہ کاربن کاپی بھی مہیا کی جائے گی ۔ تاکہ اس کی مشق ہو ۔ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس کے علاوہ سری چندرا جونیر کالج موتی گلی خلوت بھی مرکز ہے ۔تلنگانہ ایمسیٹ میں شریک ہونے والے طلبہ استفادہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT