Friday , July 28 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ کے میناریٹی کلید کے لیے دفتر سیاست میں کونسلنگ پروگرام

ایمسیٹ کے میناریٹی کلید کے لیے دفتر سیاست میں کونسلنگ پروگرام

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ ایمسیٹ کے نتائج جاری ہونے کے بعد رینک دیا گیا ۔ انٹرمیڈیٹ یم پی سی ، بی پی سی امیدوار داخلے اور کونسلنگ کیلئے بے چین ہیں ۔ اس ضمن میں میناریٹی طلبہ کی شخصی کونسلنگ اور داخلہ کے طریقہ کار سے واقفیت کے لیے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر تین روزہ پری کونسلنگ پروگرام رکھا گیا ۔ کونسلنگ کے ماہر مسٹر ایم اے حمید چہارشنبہ ، جمعرات ، جمعہ شام 4-30 بجے تا 7 بجے امیدواروں کی رینک کے لحاظ سے کونسلنگ کرینگے ۔ ایمسیٹ کی کونسلنگ کتاب اور میناریٹی سرٹیفیکٹ بھی دیا جائیگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT