Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ایم ایل سی فہرست رائے دہندگان میں تبدیلیاں اور اضافہ

ایم ایل سی فہرست رائے دہندگان میں تبدیلیاں اور اضافہ

حیدرآباد۔/27نومبر، ( این ایس ای ) گریجویٹس اور ٹیچرس ایم ایل سی انتخابات کی فہرست میں تبدیلیاں اور ضروری اضافہ 8ڈسمبر تک کیا جائے گا۔ جوائنٹ کلکٹر سندر نے یہ بات کہی۔ انہوں نے رنگاریڈی، محبوب نگر، حیدرآباد کے سلسلہ میں آج یہاں متعلقہ ٹیچرس اسوسی ایشن کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ گریجویٹس اور ٹیچرس اس موقع سے استفادہ کرتے ہوئے ان کی تفصیلات کو صحیح بنالیں۔

TOPPOPULARRECENT