Friday , October 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس میں داخلہ کے لیے ،مینجمنٹ کوٹہ تلنگانہ کے بی زمرہ کے لیے آن لائن رجسٹریشن

ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس میں داخلہ کے لیے ،مینجمنٹ کوٹہ تلنگانہ کے بی زمرہ کے لیے آن لائن رجسٹریشن

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کے میڈیکل کالجس ، پرائیوٹ ، میناریٹی اور نان میناریٹی مینجمنٹ کوٹہ ’ بی ‘ زمرہ کے لیے ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس میں داخلے کے لیے آن لائن درخواستوں کا آغاز 22 جولائی سے شروع ہورہا ہے ۔ جو 28 جولائی تک داخل کرسکتے ہیں ۔ اس کے ذریعہ بی زمرہ کی سیٹوں پر داخلے ہوں گے ۔ سال حال مینجمنٹ کوٹہ کی فیس میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا جب کہ اے زمرہ میں فیس سال حال برقرار ہے ۔ ایم اے حمید نیٹ کامیاب امیدواروں اور ایمسیٹ امیدواروں کی شخصی کونسلنگ کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT