Wednesday , October 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس کی فیس تلنگانہ کی کے این آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنس کا اعلان

ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس کی فیس تلنگانہ کی کے این آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنس کا اعلان

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں تلنگانہ اسٹیٹ کے بی زمرہ کے فیس کا کے ین آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنس نے فیس کا اعلان کردیا ۔ نان میناریٹی پرائیوٹ میڈیکل کالجس میں ایم بی بی ایس کی فیس 11.5 لاکھ اور مسلم میناریٹی میڈیکل کالجس میں 14 لاکھ روپئے سالانہ ٹیوشن فیس ہے ۔ سی زمرہ این آر آئی کے لیے نان میناریٹی پرائیوٹ کالجس کے ایم بی بی ایس کی فیس 23 لاکھ اور مسلم میناریٹی کالجس میں 28 لاکھ روپئے ہے اور بی ڈی ایس سی 4 لاکھ 20 ہزار روپئے ہے ۔ دفتر سیاست پر 5 تا 7 بجے شخصی کونسلنگ جاری ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT