Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / ایم پی سامنیاتھن ، ڈی ایم کے یوتھ ونگ کے نئے صدر

ایم پی سامنیاتھن ، ڈی ایم کے یوتھ ونگ کے نئے صدر

چینائی۔/6 جنوری، ( سیاست نیوز) ڈی ایم کے نے آج پارٹی یوتھ ونگ صدر کی حیثیت سے سابق وزیر ایم پی سامنیاتھن کا تقرر عمل میں لایا ہے جبکہ اس عہدہ پر گذشتہ 30سال سے فائز ایم کے اسٹالن کو پارٹی کا کارگذار صدر بنایا گیا ہے۔ وہ پارٹی یوتھ ونگ صدر کی حیثیت سے 1984 سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ تاہم ڈی ایم کے جنرل کونسل کے اجلاس میں جو کہ 4جنوری کو منعقدہوا تھا اسٹالن کو کارگذار صدر کیساتھ خزانچی کی ذمہ داری تفویض کی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT