Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ایم پی ڈی او مسایدہ بیگم کے ہاتھ بنک چیک تقسیم

ایم پی ڈی او مسایدہ بیگم کے ہاتھ بنک چیک تقسیم

گدوال ۔ 14 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مانو پاڑ منڈل میں 17 آدمی ایم پی ٹی سی کو مساہدہ بیگم ایم پی ڈی او نے کل ان کے چیکس تنخواہوں کے تقسیم کیا ۔ تلنگانہ میں نئی سرکار آنے کے بعد ان کے تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا تھا ۔ 15 ایم پی ٹی سی اور ایم پی پی جیاما کو بڑی ہوئی تنخواہ کے چیکس دیئے گئے ۔ ایم پی پی جیاما کو 6 ماہ کی تنخواہ 60,000/- روپیوں کا چیک مساہدہ بیگم ایم پی ڈی او کے ہاتھوں ادا کیا گیا ۔ اس موقعہ پر کوآپشن ممبر عبدالعظیم ای او ناگراج موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT