Wednesday , September 20 2017
Home / ہندوستان / اینٹی ایر فیلڈ جنگی سسٹم کا کامیاب تجربہ

اینٹی ایر فیلڈ جنگی سسٹم کا کامیاب تجربہ

چاندی پور ( اڑیشہ ) ۔ 24 ۔ دسمبر : (سیاست ڈاٹ کام ) : ہندوستان نے آج اسمارٹ اینٹی ایر فیلڈ ویپن سسٹم ( ) کا کامیاب تجربہ کیا ۔ یہ دیسی ساختہ سسٹم ہے جس کے تحت 120 کلو زمرہ میں ڈی آر ڈی او نے ہتھیار تیار کیے ہیں ۔ یہ مزائیل سسٹم جنگی طیارے کے ذریعہ 100 کلو میٹر فاصلے تک زمین پر نشانہ لگا سکتا ہے ۔ چاندی پور کے انٹی گریٹیڈ ٹسٹ رینج سے یہ کامیاب تجربہ کیا گیا ۔ ڈی آر ڈی او نے ایک بیان میں کہا کہ مشن اطمینان بخش رہا اور تمام نشانے پورے کیے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT