Tuesday , August 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / اینڈی نے سابق کوچ لینڈل کی خدمات پھر حاصل کرلئے

اینڈی نے سابق کوچ لینڈل کی خدمات پھر حاصل کرلئے

لندن ، 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر تین ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے اپنے سابق کوچ ایوان لینڈل کی خدمات دوبارہ حاصل کرنے کی تصدیق کر دی۔ برطانوی میڈیا کو  انٹرویو میں اینڈی نے کہا کہ لینڈل کے ساتھ اُن کا پہلے بھی بہت اچھا وقت گزرا تھا۔ اینڈی کو حالیہ میڈرڈ اوپن کے فائنل میں نواک جوکویچ سے شکست کے بعد رینکنگ میں تنزلی کی تلخی برداشت کرنی پڑی، جس کے بعد انھوں نے اپنی خاتون کوچ امیلی ماریسمو کو عہدہ سے فارغ کردیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT