Friday , October 20 2017
Home / جرائم و حادثات / این ایم ڈی سی کے مزدور کی خودکشی

این ایم ڈی سی کے مزدور کی خودکشی

حیدرآباد /2 ستمبر ( سیاست نیوز ) بنجارہ ہلز پولیس کے مطابق این ایم ڈی سی کے ایک مزدور نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ بیماری اور مسلسل خرابی صحت سے پریشان 35 سالہ سبھاش بھارتی نے انتہائی اقدام کیا تھا ۔ پولیس بنجارہ ہلز کے مطابق بھارتی این ایم ڈی سی میں جاروب کش تھا11 ستمبر کے دن اس شخص کو ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا جس نے 27 ستمبر کے دن ہاسپٹل کے ریسٹ روم میں پھانسی لیکر خودکشی کی کوشش کی تھی جس کو ہاسپٹل کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا جو کل رات علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT