Friday , September 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / این ٹی پی سی میں کانسٹیبل کے گھر میں سرقہ

این ٹی پی سی میں کانسٹیبل کے گھر میں سرقہ

گوداوری کھنی /28 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) این ٹی پی سی پولیس اسٹیشن کے کانسٹیبل بی رمیش نے دسہرہ کی تعطیلات میں اپنے کوارٹر کو تالا ڈال کر اپنی فیملی کے ساتھ اپنے وطن گیا تھا ۔ وطن سے واپس لوٹ کر دیکھا تو چند نامعلوم سارقوں نے پیچھے کا دروازہ توڑکر اندر داخل ہوئے اور نقد 18 ہزار روپئے اور 20 ہزار مالیتی سونے کے کچھ زیورات سرقہ کرلئے ۔ رمیش اور اس کی بیوی مادھوی نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ۔ ایم ٹی پی سی پولیس کیس درج کرکے تحقیقات کر رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT