Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / این ڈی اے ۔ ٹی آر ایس اتحاد کا فیصلہ مودی۔کے سی آر پر منحصر :دتاتریہ

این ڈی اے ۔ ٹی آر ایس اتحاد کا فیصلہ مودی۔کے سی آر پر منحصر :دتاتریہ

حیدرآباد ۔22فبروری ( این ایس ایس ) بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ نے مرکزی حکومت میں ٹیآر ایس کی شمولیت کے بارے میں ایک سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا اور کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ ہی مرکز میں بی جے پی کے زیرقیادت این ڈی اے حکومت میں ٹی آر ایس کی شمولیت کے بارے میں کچھ کہہ سکتے ہیں ۔تلنگانہ کو خصوصی مالیتی پیکیج دینے کے متعلق ایک سوال پر دتاتریہ نے جواب دیا کہ وزیر فینانس ارون جیٹلی ہی قطعی فیصلہ کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT