Monday , July 24 2017
Home / ہندوستان / ایودھیا مقدمہ : اڈوانی،جوشی اور اوما کو حاضری سے استثنیٰ

ایودھیا مقدمہ : اڈوانی،جوشی اور اوما کو حاضری سے استثنیٰ

لکھنؤ، 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) خصوصی سی بی آئی عدالت نے بابری مسجد انہدام کیس میں سازش کے الزامات کا سامنا کرنے والے بی جے پی لیڈروں ایل کے اڈوانی، ایم ایم جوشی اور اوما بھارتی کو ہر روز ہونے والی سماعت میں ذاتی حاضری سے مستثنیٰ کردیا ہے ۔ سی بی آئی خصوصی جج سریندر کمار یادو نے سینئر بی جے پی لیڈروں کے شخصی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست قبول کرلی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT