Tuesday , September 26 2017
Home / ہندوستان / ایوری کوسٹ میں 12 افراد ہلاک

ایوری کوسٹ میں 12 افراد ہلاک

گرانڈ باسم (ایوری کوسٹ)/13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایوری کوسٹ کے ریزارٹ ٹاؤن میں مسلح بندوق برداروں نے سیاحوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں 12 افراد بشمول 4 یوروپی سیاح ہلاک ہوگئے ۔ سکیورٹی عہدیداروں نے بتایا کہ جوابی کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT