Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ایچوڑہ میں آشا ورکرس کا احتجاج

ایچوڑہ میں آشا ورکرس کا احتجاج

ایچوڑہ ۔28اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایچوڑہ مستقر پر آشا ورکرس نے راستہ روکو احتجاج منظم کیا ۔ اس موقع پر آشا ورکرس کی ذمہ دار سنیتا نے کہا کہ حکومت فوری طور پر آشا ورکرس کے مسائل فوری حل کرے ۔ آشا ورکرس کے احتجاج کے 56دن گذر جانے کے باوجود حکومت آشا ورکرس کے مسائل کو حل کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے ۔ آشا ورکرس کو 15ہزار روپئے تنخواہ دی جائیں اور انہیں دوسری درجہ کی اے این ایم منظور کیا جائے ۔ اس موقع پر بھیم بائی ‘ لکشمی ‘ پرینکا ‘ کملا ‘ سریکھا ‘ انامویا ‘ اوشا بائی ‘ سمیترا نے حصہ لیا ۔

TOPPOPULARRECENT