Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ایڈلویس ریٹیل فینانس اے پی و تلنگانہ میں بزنس بڑھانے کوشاں

ایڈلویس ریٹیل فینانس اے پی و تلنگانہ میں بزنس بڑھانے کوشاں

حیدرآباد ۔ 15 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : ایڈلویس ریٹیل فینانس

(ERF) ، جو ایڈلویس گروپ کا حصہ ہے ۔ اپنے بزنس کو وسعت دینے کے منصوبہ کے ساتھ آج حیدرآباد میں دفتر نمبر 303 ، چوتھی منزل ، چندا نگر ، سیری لنگم پلی ( منڈل ) ، رنگاریڈی (ڈسٹرکٹ ) میں دوسرے برانچ آفس کا افتتاح کیا ۔ اس نئے برانچ کے آغاز کے ساتھ ای آر ایف کا مقصد حیدرآباد میں کسٹمر سرویسیس کو وسعت دینا ہے ۔ توقع ہے کہ آئندہ پانچ برسوں میں اے پی / تلنگانہ میں ہوم لونس کی ڈیمانڈ دگنی ہوگی ۔ مسٹر انیل کتوری ، ہیڈ ، ریٹیل فینانس ایڈلویس اور مسٹر ایس وی بالا سبرامنین ہیڈ ، ہوم لونس ، ایڈلویس نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم استطاعت نہ رکھنے والے طبقہ کے افراد کے لیے دو نئی اربن اور رورل ہاوزنگ اسکیمیں بھی متعارف کررہے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT