Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ایڈمیرل دھوون نے آئی این ایس وشواکرما کو بحریہ میں شامل کیا

ایڈمیرل دھوون نے آئی این ایس وشواکرما کو بحریہ میں شامل کیا

وشاکھاپٹنم 14 نومبر ( پی ٹی آئی ) بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل آر کے دھوون نے آج آئی این ایس وشوا کرمہ کو بحریہ میں شامل کیا ۔ دھوون نے کہا کہ آئی این ایس وشواکرما کی شمولیت سے بحریہ کی ان ہاوز ڈیزائین و مینٹیننس صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا اور اس کے نتیجہ میں بحریہ کی صلاحتیں بہتر ہونگی ۔ انہوں نے کہا کہ میک ان انڈیا ویژن کے مطابق ہندوستانی بحریہ کو ڈیزائینر اور بلڈر بحریہ بنانے میں اس سے کافی مدد مل سکتی ہے ۔ انہوں نے میک ان انڈیا مہم کیلے بحریہ کے عزم کو اجاگر کیا اور کہا کہ ہندوستانی بحریہ کے پاس انتہائی عصری ٹکنلاوجی والے جنگی جہاز ہیں جنہیں بحریہ کے خود وارشپ ڈیزائین تنظیم کی جانب سے بھی تیار کیا جائیگا ۔

TOPPOPULARRECENT