Saturday , September 23 2017
Home / دنیا / ایکواڈور دو طاقتور زلزلوں سے دہل گیا

ایکواڈور دو طاقتور زلزلوں سے دہل گیا

کوئٹو۔ 18 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایکواڈور آج دو طاقتور زلزلوں سے دہل گیا۔ پہلا زلزلہ صبح کے وقت آیا جس کی شدت 6.7 اور دوسرا زلزلہ دوپہر کے وقت آیا جس کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی۔ نقصانات اور تباہی کی فوری اطلاع نہ مل سکی۔ ایکواڈور میں جاریہ ماہ کے اوائل میں 7.8 شدت کے زلزلہ نے کافی تباہی مچائی تھی۔

TOPPOPULARRECENT