Tuesday , August 22 2017
Home / دنیا / ایکویڈورزلزلہ ‘ ہلاکتوں کی تعداد650ہوگئی

ایکویڈورزلزلہ ‘ ہلاکتوں کی تعداد650ہوگئی

کوئیٹو۔24اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) ایکویڈور کی حکومت نے کہا کہ گذشتہ ہفتہ کے تباہ کن 7.8شدت کے زلزلہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 654 ہوگئی جب کہ دیگر 58 افراد ہنوز لاپتہ ہیں ۔ سکریٹریٹ کے خطروں کے انتظامیہ نے کہا تھا کہ 113افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے اس زلزلہ سے 25ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

 

 

TOPPOPULARRECENT